شہروں کی معلومات 
26 مارچ 2011
وقت اشاعت: 12:22

پی یو یانگ

ملک کا سب سے بڑا اور اہم میوزیم بھی اسی شہر میں موجود ہے جو تاریخی حوالے اور فائن آرٹ کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہے۔ بہت سی لائبریریاں بھی موجود ہیں۔
جدید ترین شہر کی اپنی کشش اپنی جگہ اور انتہائی اہم اور خوبصورت مقامات اپنی جگہ جو دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان شہروں کے گرد کی دیوار جوبہت پہلے سے تعمیر شدہ ہے۔
پہلی صدی BC کے مقبرے،Buddhist Temples اور کورین روایتی داستانوں کے گھوڑوں کے کانسی کے بنے ہوئے مجسمے اس شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے باعث ہیں۔
اقوام متحدہ نے فورس1950ء میں اس پر قبضہ کرلیا تھا مگر چین اور کورین فوج نے مل کر بہت جلد یہ قبضہ ختم کروالیا۔
1953ء کے بعد اس شہر میں دوبارہ سے تعمیراتی کام شروع کیا گیا۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
پی یو یانگلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.