شہروں کی معلومات 
21 اپریل 2011
وقت اشاعت: 14:41

رباط

یہ ایک مسلم ملک ہے۔ یہاں کی سرکاری زبان عربی ہے اور اس کے علاوہ فرنچ اور ہسپانوی بھی بولی جاتی ہے۔مراکش کی نیشنل لائبریری رباط ہی میں ہے جو 1920ءمیں قائم ہوئی تھی۔

گندم اور جو مراکو کی بڑی فصلیں ہیں۔ کھجوریں اور انگور پھلوں میں اہم پیدوار کا درجہ رکھتے ہیں۔یہاں کی کرنسی کا نام درہم ہے جو11.30 درہم امریکن ایک ڈالر کے برابر ہے۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
رباطلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.