شہروں کی معلومات 
26 مارچ 2011
وقت اشاعت: 12:41

تاشقند

یہ ایک بہت اہم حقیقی اور تعلیمی مرکز بھی ہے۔ یہاں کی یونیورسٹی 1920ء اور اکیڈمی آف سائنس 1943ء میں قائم کی گئی۔
تاشقند سرکس اس ملک کی ثقافت کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ سرکس قابل دید ہے اور یہاں کی اہم عمارتوں میں سے ہے۔یہاں پر بہت سے ازبک اور روسی (Operas) تھئیٹر موجود ہیں۔ بہت سے میوزیم، پارک اور اسٹیڈیم بھی ہیں۔
1966ء میں آنے والے ایک شدید زلزلے کے نتیجے میں تقریباً 3 لاکھ بے گھر ہوگئے تھے۔ تاریخی حوالہ جات کے لیے یہاں پر کچھ بارھویں اور پندرھویں صدی عیسوی کی عمارتیں بھی ہیں جو فن تعمیر کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
تاشقندلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.