اسلامی اقوال

ہوسکتا ہے کہ ایک ملکیت ابتداء میں یک لخت حاصل ہو جائے مگر اس کا انجام نامبارک ہو۔

حضرت سلیمان علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

راستی اور انصاف اللہ تعالیٰ کے نزدیک قربانی کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہیں۔

حضرت سلیمان علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

تو مت کہہ کہ بدی کا بدلہ لوں۔ لیکن اللہ تعالیٰ کا انتظار کر کہ وہ تجھے بچاوے گا۔

حضرت سلیمان علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

ہوسکتا ہے کہ ایک ملکیت ابتداء میں یک لخت حاصل ہوجائے مگر اُس کا انجام نامبارک ہو۔

حضرت سلیمان علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

راستی اور انصاف اللہ تعالیٰ کے نزدیک قربانی کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔

حضرت سلیمان علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

جو مسکین کا نالہ سن کے اپنے کان بند کرلیتا ہے وہ آپ بھی نالہ کرے گا اور اُس کی سنی نہیں جائے گی۔

حضرت سلیمان علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

ہوشیار انسان بلا کو پیش بینی سے دیکھتا اور آپ کو چھپاتا ہے۔ مگر نادان لوگ پاس سے گزرتے اور سزا پاتے ہیں۔

حضرت سلیمان علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

جہالت لڑکے کے دل سے وابستہ ہے۔ مگر تربیت کی چھڑی اس میں سے دور کرے گی۔

حضرت سلیمان علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

لڑکے کی تادیب سے دست بردار نہ ہو۔ چھڑی مارنے سے وہ مر نہ جائے۔ لیکن جہنم سے اس کی جان بچالے گا۔

حضرت سلیمان علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

تعلیم، بہترین خیرات ہے۔

حضرت سلیمان علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011