اسلامی اقوال

خدا کی عبادت کرو اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔

حضرت شعیب علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

سعادت مند وہ ہے جو اپنے نفس کی نگرانی کرے۔

حضرت ادریس علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

جو شخص علم میں کمال حاصل کرنےاور نیک کردار بننے کا خواہش مند ہو۔ اسے جہالت کی باتوں اور بد کرداری کے قریب ہرگز نہ جانا چاہیے۔

حضرت ادریس علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

حکمت روح کی زندگی ہے۔

حضرت ادریس علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

جو شخص زندگی کی مناسب ضروریات سے زیادہ کا طالب ہو وہ کبھی قانع اور مطمئن نہیں ہو سکتا۔

Posted on Mar 26, 2011

دوسروں کی خوشی اور آسودگی پر حسد نہ کرو اس لیے کہ ان کی پر مسرور زندگی جند روز ہے۔

حضرت ادریس علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

اللہ کے ایمان کے ساتھ صبر فتح مندی کا باعث ہے۔

حضرت ادریس علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

دنیا کی یاد اور عمل صالح کے لیے نیت شرط ہے۔

حضرت ادریس علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

خدا کی بے انتہا نعمتوں اور اس کے احسانات کا شکریہ انسانی طاقت سے باہر ہے۔

حضرت ادریس علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

کسی سے حسد نہ کرو بلکہ خود بھی محنت کرکے حاصل کرنے کی کوشش کرو۔

حضرت ادریس علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011