روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

چاند دیکھنے کے مسائل

”حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے چاند دیکھا اور میں نے نبی اکرم ﷺ کو بتایا کہ”میں نے بھی چاند دیکھا ہے۔“ چناچہ نبی اکرم ﷺ نے خود بھی روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا۔“

اسے ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن داؤد، للالبائی، الجزءالاول، رقم الحدیث2052

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
چاند دیکھنے کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.