روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

سحری اور افطاری کے مسائل

نمک سے روزہ افطار کر نا سنت سے ثابت نہیں۔

”حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بنی اکرمﷺ نماز(مغرب) سے پہلے تازہ کھجوروں سے روزہ افطار فرماتے اگر تازہ کھجوریں نہ ہوتیں تو خشک کھجوروں(چھوہاروں) سے افطار فرماتے اگر خشک کھجوریں نہ ہوتیں تو چند گھونٹ پانی سے ہی افطار فرمالیتے۔“

اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن داؤد، للالبانی، الجزءالثانی رقم الحدیث 2065

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.