مسلمانوں میں اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، مفتی اعظم کا خطبہ حج

میدان عرفات : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ نے خطبہ حج میں مسلمانوں کو تمام سازشوں کے خلاف متحد ہونے کا درس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں میں اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہ...

میدان عرفات : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ نے خطبہ حج میں مسلمانوں کو تمام سازشوں کے خلاف متحد ہونے کا درس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں میں اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہ...

اسلام آباد : پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن آج منایا جائے گا، مختلف سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں یہ دن منانے کیلئے پروگرام منعقد کریں گی اور مع...

سائنسدانوں نے نوجوانی میں اندھے پن کا شکار ہونے والوں کے علاج کا طریقہ دریافت کرلیا ہے جس سے ان کی بینائی واپس آسکے گی?اس سلسلے میں پہلی مرتبہ آزمائشی طور پر سٹیم کے ذریعے اندھے پن...

کراچی…یو ٹیو ب (YouTube)نے CitizenJournalismکے لیے مخصو ص چینل یو ٹیو ب Directکا آغاز کر دیا ہے?جو یو ٹیو ب صارفین کے تخلیقی مواد اور میڈیا اداروں کے درمیان تعلق پیدا کر نے کا ایک ...

مکة المکرمہ : دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 30 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام 26 نومبر کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے، دنیا بھر سے عازمین حج کی سعودی عرب آمد کا آخری مرحلہ میں داخل ہو...

Impact lab dot com نامی ویب سائیٹ پر دئے گئے ایک حالیہ مطالعاتی جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ تکلیف کی حالت میں کسی ایسے شخص کا ہاتھ پکڑنے سے، جسے آپ بہت چاہتے ہوں، درد کم ہوجاتا...

طبی ماہرین نے انسان کی عمومی صحت کا اندازہ لگانے کیلئے نئے میڈیکل ٹیسٹ میں منہ،مسوڑوں اور دانتوں کی درستگی کو شامل کر لیا ہے? دانتوں اور مسوڑوں کے ساتھ ساتھ منہ اور گلے کی بیماریوں...

طبی اور نفسیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ شادی شدہ جوڑوں یا دو محبت کرنے والے لوگوں کے درمیان اگر لڑائی جھگڑا ہو جائے تو پھر لفظوں کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنا چاہئے? سخت ، ترش ، واہیا...

نیویارک:ماہرین نے کہا ہے کہ عمر بھر کام کرنے کے بعد مکمل ریٹائرمنٹ کوئی سکون یا آرام نہیں دیتی بلکہ موت کو زیادہ قریب کر دیتی ہے? امریکی نشریاتی ادارہ کی رپورٹ کے مطابق ریٹائرمنٹ ک...

امریکہ میں موٹاپے پر ہونے والی طبی تحقیق کے مطابق سرطان کی ایک لاکھ اقسام کا کسی نہ کسی حوالے سے تعلق موٹاپے سے ضرور ہے? خون اور ہڈیوں پر چربی کی زیادہ مقدار سے سرطان کی شروعات ہوت...
سماجی رابطہ