• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر

فیچر

میٹھا کھانے والے تشدد پسند

برطانوی تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ایسے بچے جو روزانہ میٹھا اور چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں بڑے ہو کر پرتشدد ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے? کارڈف یونیورسٹی کی سترہ سو پچاس افراد پر مشتمل ...

Posted on Feb 25, 2011

گپ شپ انسانی زندگی کا بنیادی حصہ

اکثر لوگ فضول گفتگو یا بے فائدہ باتوں کے قائل نہیں ہیں اور نہ انہیں اپنی زندگی میں ترجیح دیتے ہیں لیکن سائنسدانوں کا خیا ل ہے کہ گپ شپ انسانی زندگی کا بنیادی حصہ ہے?برطانیہ میں سائ...

Posted on Feb 25, 2011

تتلیوں کے اینٹینے میں جی پی ایس نظام

سائنسدانوں کے مطابق شمالی امریکہ میں پائی جانے والی مونارچ نامی تتلیاں ہجرت کرتے وقت منزل کے تعین کے لیے جس چوبیس گھنٹے کے کلاک کی مدد لیتی ہیں وہ ان کے دماغ کی بجائے اینٹینا (سینگ...

Posted on Feb 25, 2011

ڈائنو سار کے پر ہوتے تھے

چین کے شمال مشرقی علاقے سے بڑے ڈائنوساروں کے بہت محفوظ فوسلز ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ابتداء میں ڈائنوساروں کے پر ہوتے تھے? چین سے ملنے والے فوسلز 150 ملین سال پرانے ہیں?...

Posted on Feb 25, 2011

’بلڈ پریشرسے عمر دس سال کم‘

ایک تحقیق کےمطابق ایسےتمباکو نوش مرد جنہیں ہائی بلڈ پریشر،ہائی کولیسٹرول ہو ان کی عمر اوسطاً دس سال کم ہو جاتی ہے? اڑتیس سال تک جاری رہنے والی یہ تحقیق انیس ہزار سرکاری ملازموں ...

Posted on Feb 25, 2011

لاہور کا نوجوان گینزبک میں نام کے اندراج کیلئے امریکا جائے گا

لاہور… ایک کان سے73کلوگرام وزن اٹھا کر گینزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرانے والا لاہورکا نوجوان ظفر گل اپنا ریکارڈ بہتر بنانے کیلئے نیویارک میں ہونیوالے انٹرنیشنل مقابلے می...

Posted on Feb 25, 2011

بلڈ پریشراورتمباکو نوشی عمرمیں کمی کا سبب

ایک تحقیق کےمطابق ایسےتمباکو نوش مرد جن کو ہائی بلڈ پریشر،ہائی کولیسٹرول ہو ان کی عمر اوسطاً دس سال کم رہ جاتی ہے? اڑتیس سال تک جاری رہنے والی یہ تحقیق انیس ہزار سرکاری ملازموں پر ...

Posted on Feb 25, 2011

خون چوسنےوالاکیڑا زندگی بچا سکتا ہے

وہ افراد جنہیں دل کا دورہ پڑچکا ہو یا اس کا خدشہ ہو خون چوسنے والے عنکبی کیڑے کے کیمیکل سے بنائی گئی دوااستعمال کرکے خود کو اس سے بچا سکتے ہیں?برطانیہ، سنگاپور اور سلواکیہ کے سائنس...

Posted on Feb 25, 2011

پرفیوم سے ایڈز کےعلاج کا دعوی?

قزاخستان کے ایک سائنس دان بینے کرز ہو بیغا نے پرفیوم سے ایڈز کی بیماری کا علاج کرنے کا دعوی? کیا ہے? قزاخستان کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قزاخستان کے شہر ٹولی لبلنیفک نے کہا ہے کہ ...

Posted on Feb 25, 2011

قوت مدافعت جین کی دریافت

برطانوی سائنسدانوں نے ایک ایسا ماسٹر جین دریافت کیا ہے جو بیماریوں سے لڑنے کے نظام کو متحرک کرتا ہے? ماسٹر جین خون میں موجود سٹیم خلیے کو بیماری کے لڑنے میں مدد دیتا ہے? سائنسدا...

Posted on Feb 25, 2011

انکا تہذیب کی خاتون اوربچےکی ممی دریافت

پیرو میں قدیم تہذیب Inca کے دورسے تعلق رکھنے والی خاتون اور بچہ کی ممی دریافت ہوئی ہے?پیروکے شہر Cuzco کے پارک سیکسے ہیومین کے ڈائریکٹر آف آرکیالوجی کے مطابق ابتدائی تحقیق سے یہ با...

Posted on Feb 25, 2011

فیس بک اب عربی اور عبرانی میں

سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک کے صارفین اب اسے عربی اور عبرانی زبان میں بھی استعمال کر سکیں گے? اس وقت فیس بک دنیا کی چالیس سے زیادہ زبانوں میں موجود ہے اور اس ویب سائٹ کے کرتا...

Posted on Feb 25, 2011

سست رفتار انٹرنیٹ کے لیے فیس بک ’لائٹ‘

دنیا کی سب سے بڑی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے کم رفتار والے انٹرنیٹ کنکشن کے حامل صارفین کے لیے فیس بک کا ایک نیا ورژن پیش کیا ہے? فیس بک کا کہنا ہے کہ یہ نیا ورژن استعمال...

Posted on Feb 25, 2011

سرسوں کا تیل کولیسٹرول کیلئے معاون

امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سر سوں کا تیل جسم میں کولیسٹرول کو کم کر نے میں بہت مفید ہے?امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سرسوں کے تیل کا بطور غذا استعمال جسم میں کو لیسٹرول ...

Posted on Feb 25, 2011

تربوز کی کاشت گاڑیاں چلانے کیلئے ہو گی

تربوز دنیا بھر میں اکثر لوگوں کا پسندید ہ پھل ہے? تربوز پیاس بجھاتا ہے اور اس میں موجود شوگر جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہے? تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں تربوز کی کاشت ص...

Posted on Feb 25, 2011

سوائن فلو سے بچنے کے پانچ سادہ طریقے

انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈکراس اور ہلالِ احمر سوسائٹیز سوائن فلو کے وائرس سے بچاؤ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیےعالمی سطح پر ایک مہم شروع کررہی ہیں? ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ اس ...

Posted on Feb 25, 2011

کوانٹم کمپیوٹر بنانے میں کامیابی

سائنس دان نئی طرز کا ایک ایسا کمپیوٹر تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جوبجلی کی بجائے روشنی کی توانائی پر کام کرتا ہے? اپنے ابتدائی تجربات میں اس نئے کمپیوٹر نے ڈیٹا کی کامیابی سے پ...

Posted on Feb 25, 2011

مائیکروچپ ٹیلی پیتھک معذوروں کی زندگی میں تبدیلی لاسکتی ہے

برطانوی سائنس دان ایک ایسی مائیکرو چپ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کی مدد سے فالج یا کسی اور بیماری کے سبب ہلنے جلنے، اٹھنے بیٹھنے یا ہاتھ پاؤں کو حرکت دینے سے معذور افراد اپنے کئ...

Posted on Feb 25, 2011

حسن کے سامنے مرد بے عقل ہو جاتے ہیں

برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے نئی تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ مرد حضرات جو خوبرو خواتین کی محفل میں چند منٹ گزار لیں تو ان کی ذہنی اسطاعت کم ہوجاتی ہے اور ان کا دماغی عمل متاثر ...

Posted on Feb 25, 2011

مسلمانوں کے لیے ’حلال‘ سرچ انجن شروع

آئی ایم حلال ڈاٹ کام معلومات کے متلاشی افراد کو صرف ان ویب سائٹس تک رسائی دیتا ہے جسے اس نے مکمل طور پر حلال قرار دیا ہو? ویب سائٹ کے خالق رضا ساردیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے فحش ویب...

Posted on Feb 25, 2011

ٹیلی کام ٹاورز انسانی صحت کیلئے مضر نہیں

پی ٹی اے نے فریکوینسی ایلوکیشن بورڈ (ایف اے بی) کے تعاون سے حال ہی میں موبائل کمپنیوں کی طرف سے نصب کردہ 20 ٹرانسیور سٹیشنز (بی ٹی ایس)/ٹاورز کے ٹرانسمیٹرز اور ریسیورز کے پاور لی...

Posted on Feb 25, 2011

سورج کی روشنی وزن کو کم کرنے میں معاون

سورج کی روشنی موٹاپے کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے? اپنا وزن کنٹرول کرنے والوں کو سورج سے ضرور استفادہ کرنا چاہئے? یونیورسٹی آف نوٹنگھم میں ہونے والی اس تحقی...

Posted on Feb 25, 2011

انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلابی تبدیلیاں

آپ یہ جان کر بہت خوش ہوں گے کہ یہ دونوں نئی سہولتیں آپ کے انٹرنیٹ پر کام کرنے کے اسلوب میں ایک انقلابی تبدیلی لے آئیں گی? خاص طور پر ان ماہرین، اساتذہ، طلباء، اور افراد کے لیے جو ا...

Posted on Feb 25, 2011

ثابت اناج کا استعمال امراضِ قلب ، ذیابیطس اور کینسر سے بچا سکتاہے

کراچی … سینٹرل مانیٹرنگ ڈیسک … ماہرین کا کہنا ہے کہ غذا میں ثابت اناج کا استعمال بڑھا کر دل کی تکالیف ، ذیابیطس اور کینسر کے خطرات کو کم کیا جا سکتاہے? امریکی غذائی ایسو سی ایشن کے...

Posted on Feb 25, 2011

پاکستان میں تمام اقسام کے سرطان پھیل رہے ہیں

طبی ماہرین کو اِس بات پر تشویش لاحق ہے کہ پاکستان میں تمام اقسام کے سرطان کے مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے، جب کہ اس مرض کے شکار پرانے مریضوں کی تعداد لاکھوں میں ہے? جنا...

Posted on Feb 25, 2011

تربوز زندہ باد ? پھل کا پھل ایندھن کا ایندھن

تربوز دنیا بھر میں اکثر لوگوں کا پسندید ہ پھل ہے? تربوز پیاس بجھاتا ہے اور اس میں موجود شوگر جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہے? تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں تربوز کی کاشت ...

Posted on Feb 25, 2011

ٹیکسٹ میسیجز صحت کیلئے سنگین مسائل کا باعث

موبائل فون کے بہت ہی مختصر کی بورڈ پر باربار انگوٹھوں کی مدد سے پیغام ٹائپ کرنے سے نہ صرف انگوٹھوں پر دباؤ پڑتا ہے اور ان میں تکلیف ہوجاتی ہے بلکہ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹ سن...

Posted on Feb 25, 2011

مثبت سوچ عمربڑھاتی ہے

یونیورسٹی آف پٹس برگ کے ماہرین نے ایک تازہ ترین مطالعاتی جائزے کی روشنی میں بتایا ہے کہ زندگی کے روشن پہلو کو دیکھنا صحت کے لیے مفید ہوتا اور جو لوگ زندگی کے روشن پہلو کو دیکھنے کے...

Posted on Feb 25, 2011

پلکوں کو لمبا اور گھنا کرنے کی دوا

گھنی اور لمبی پلکیں حسن میں نمایاں طور پر اضافہ کرتی ہیں? یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ میں حسن و آرائش کی چیزوں میں پلکوں کو گھنا اور لمبا ظاہر کرنے والی مصنوعات ایک کثیر تعداد میں دیکھن...

Posted on Feb 25, 2011

موم بتیوں کی روشنیوں میں کھانا مضر صحت

جنوبی کیرولائنا کی سٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق موم بتیوں کے جلنے سے نکلنے والے بخارات اور گیسز پھیپڑوں کے سرطان اور دمہ کا باعث ہوسکتی ہیں? تاہم ان کا کہنا ہے کہ ایسا سالہا س...

Posted on Feb 25, 2011

آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کا دیوہیکل ریڈیوٹیلی سکوپ منصوبہ

سپر ریڈیو ٹیلی سکوپ منصوبے پر 2.5 ارب ڈالر لاگت آئے گی? خیال کیا جاتا ہے کہ انٹرنیشنل سکوائر کلومیٹر آرے (ایس کے اے) کا منصوبہ 21 ویں صدی کا گلوبل سائنس کا سب سے بڑا منصوبہ ہو گا?...

Posted on Feb 25, 2011

زیادہ آلو کھانا ذیابیطس کی بیماری کا باعث

خواتین کو آلو کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ زیادہ نوٹ کیا گیا ہے جبکہ مردوں میں نسبتاً کم ہاورڈ یونیورسٹی امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آلو صحت مند غذا ہے مگر اس کے...

Posted on Feb 25, 2011

اخباری میگزین میں پہلا ویڈیو اشتہار

اس اشتہار کے لیے موبائل فون کی ڈسپلے سکرین جتنی سکرینز استعمال کی جائیں گی جن میں دوبارہ چارج ہونے کی صلاحیت والی بیٹریاں نصب ہوں گی? اس اشتہار میں ویڈیو محفوظ رکھنے کے لیے وہی ...

Posted on Feb 25, 2011

ماحولیاتی آلودگی : امراض میں اضافہ

طبی ماہرین نے عالمی سطح پر ماحولیاتی آلودگی کے بڑھتے ہوئے اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوا میں زہریلی گیسوں کی موجودگی پھیپھڑوں کا بیڑہ غرق کرنے میں مصروف ہے جس...

Posted on Feb 25, 2011

تھوڑی سی ’پینے‘ سےہڈیاں مضبوط

سپین کے تحقیق کاروں نے عورتوں میں انقطاع حیض کے بعد ہڈیوں کمزور ہو جانے کی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں? سپین کے تحقیق کارروں نے سترہ سو عورتوں پر تحقیق کرنے کے بعد یہ پتہ...

Posted on Feb 25, 2011

بغیر ڈرائیو کی کار متعارف

برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسافروں کو لانے اور لے جانے کیلئے پہلی بار ایک ایسی کار متعارف کرائی گئی ہے جس کیلئے ڈرائیور کی ضرورت نہیں اور نہ ہی اسے دھویں کی کثافت پیدا ہوگی? بس ...

Posted on Feb 25, 2011

گوگل کا نیا سرچ انجن کیفین

گوگل اس وقت ویب سرچ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ہے? لیکن گوگل کمپنی صرف سرچ انجن ہی نہیں آئے دن مختلف قسم کی مصنوعات جاری کرتی رہتی ہے، جن میں ای میل سے لے کر ورڈپراسیسر تک شامل ہیں? ...

Posted on Feb 25, 2011

بڑی ویب سائٹیں حملوں کا نشانہ

اطلاعات کے مطابق بلاگنگ کی ویب سائٹ ’لائیو جرنل‘ کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے?ان ویب سائٹوں پر حملے جمعرات کو ہوئے? ٹوِٹر اور فیس بک کے مطابق ٹوِٹر کو دو گھنٹوں کے لیے آف لائن کرنا پ...

Posted on Feb 25, 2011

کالی چائے ذیابیطس پرقابو پانے میں معاون

ٹین چین کی لیبارٹری چین میں ہونے والے تجربات میں سبز چائے اور کالی چائے کے استعمال اور ذیابیطس کے ساتھ تعلق کو دیکھا گیا تھا? کالی چائے میں پائے جانے والے ایک عنصر پولی سیچرائیڈز ج...

Posted on Feb 25, 2011

ایڈ زکی نئی قسم دریافت

یہ پہلی خاتون ہے جس میں اس وائرس کی علامات پائی گئی ہیں ?تاہم ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ اس مرض سے دیگر بہت سے افراد متاثر ہوسکتے ہیں ?لیکن یہ لوگ ابھی منظر عام پر نہیں آئے ?یہ وائرس گو...

Posted on Feb 25, 2011

موبائل فون کا زیادہ استعمال صحت کے لیے خطرناک

گذشتہ چند برسوں میں زندگی کے اکثر شعبوں میں ہونے والی تیز تر ترقی کا سہرا موبائل فون کے سرباندھا جارہا ہے? ترقی پذیر ملکوں میں موبائل فون کے باعث معاشی شعبوں میں تیزی سے ترقی ہوئی...

Posted on Feb 25, 2011

میٹھے کا زیادہ استعمال پسینے کی زیاد تی کا باعث بنتا ہے ، تحقیق

تحقیق کے مطابق صرف امریکہ میں 7.8 ملین لوگ اس خوفناک صورتحال سے دوچار ہوچکے ہیں? اس تحقیق کو مرتب کرنے کےلئے ایک لاکھ 50 ہزار گھروں کے مکینوں پر ایک سروے کے دوران اعدادوشمار اکٹھے ...

Posted on Feb 25, 2011

جسمانی سرگرمیاں اور بچوں کی صحت

طبی ماہرین نے بچوں کی صحت کے معیار کے بارے میں کہا ہے کہ آؤٹ ڈور کھیلیں اور جسمانی سرگرمیاں مجموعی صحت کو برقرار رکھنے میں 70 فیصد، معیاری غذا 20 فیصد اور پرسکون نیند 10 فیصد تک اہ...

Posted on Feb 25, 2011

دانتوں اور مسوڑوں کے امراض یاداشت کم کر د یتے ہیں

ویسٹ ورجینیا یونیورسٹی کے تحت ہونے والی تحقیق میں منہ کی بیماریوں کے دیگر بیماریوں کے ساتھ تعلق کو چیک کیا گیا?تحقیق کے مطابق بزرگ افراد میں 65فیصد لوگوں کی یاداشت صرف اور صرف دان...

Posted on Feb 25, 2011

بچے کو بے جا خوف سے بچائیں

خطرناک، پریشان کن اور خوف ناک چیزوں سےخوف اور ڈر ایک فطری احساس ہے? لیکن جب بے ضرر اور عام چیزوں سے ضرورت سے زیادہ اور مستقل طور پر ڈر اور بے جا خوف محسوس ہو اور وہ زندگی کے عا...

Posted on Feb 25, 2011

موبائل فونز اور دوسرے برقی آلات وائرلیس سے چارچ ہوسکیں گے

آکسفورڈ میں ہونے والی ٹیکنالوجی سے متعلق ایک کانفرنس میں ماہرین نے بتایا کہ اب موبائل فونز ، ٹیلی ویژن اور دوسرے برقی آلات کی بیٹری چارج کرنے کے لیے کسی تار کی ضرورت نہیں رہے گی ا...

Posted on Feb 25, 2011

کم عمر، بوڑھے اور بیمار افراد کے حج پر پابندی

عرب ممالک کے وزرائے صحت قاہرہ میں ہونے والی کانفرنس میں سوائن فلو اور ایچ ون این ون وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر اس سال حاجیوں کی تعداد پر کچھ پابندیاں لگانےپر متفق ہوگئے ہیں...

Posted on Feb 25, 2011

دہری زبان سیکھنے کیلئے سات سے 11 ماہ کی عمر بہترین ہے، جدید تحقیق

تحقیق دانوں نے اس حوالے سے الجھاؤ کا خاتمہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مادری زبان کے علاوہ دہری زبان بھی اس عمر میں بہتر انداز سے سیکھی جا سکتی ہے محققین نے جدید تحقیق میں بتایا ہے کہ ب...

Posted on Feb 25, 2011

مچھلی کا استعمال بڑھاپے میں ذہنی انحطاط کو روکتا ہے

جریدے سائنس ڈیلی میں شائع ہونے والی ایک ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماہرین کا اندازہ ہے کہ دنیا بھر میں دو کروڑ 40 لاکھ افراد دماغی انحطاط کے مرض میں مبتلا ہیں جن میں سے اکثر کا ...

Posted on Feb 25, 2011

آپ خود کو صرف59 سیکنڈز میں بدل سکتے ہیں

یہ دعوی? ایک معروف ماہر نفسیات رچرڈ وائز مین نے اپنی تازہ ترین کتاب’59 سیکنڈز، تھنک اے لٹل، چینج اے لاٹ‘ میں کیا ہے?انہوں نے اپنی تصنیف میں چند ایسے سادہ اصول بیان کیے ہیں جن پر ع...

Posted on Feb 25, 2011

لہسن کی گولیاں نزلے زکام میں فائدہ نہیں د یتیں ، طبی ماہرین

ولیسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی کے ایک شعبہ طب کی طالبہ ایلزبیتھ یشمسن نے اپنے تحقیقی مقابلے میں ثابت کیا ہے کہ 146 مریضوں پر مختلف تجربات کے دوران ان گولیوں کے اثرات کا ہو سطح پر جائزہ...

Posted on Feb 25, 2011

چھوٹی عمر والی لڑکی سے شادی کرنے والے مردوں کی عمرطویل ہوتی ہے

ایسے مردوں میں طبعی موت کے امکانات 20 سے 25 فیصد میلبورن : جدید طبی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ اپنے سے کم از کم 15 سال کم عمر والی لڑکی سے شادی کرنے والے مرد طویل عمر پاتے ہیں? ایسے م...

Posted on Feb 25, 2011

سولہ سو سال پرانا انجیل کا نسخہ

اس ویب سائٹ کو کھولنےوالے ایک ہزار چھ سو سال پرانے انجیل کے اس نسخے کے عکس دیکھ سکتے ہیں? یونانی زبان میں لکھے گئےاس چوتھی صدی عیسویں کے انجیل کے نسخے کے صفحات پر برطانیہ، جرمنی، ...

Posted on Feb 25, 2011

زحل کے ایک چاند پر زندگی کی موجودگی کا امکان؟

کیا زندگی صرف زمین ہی پر پائی جاتی ہے؟ یہ سوال فلکیات کے ماہرین کو ایک عرصے سے پریشان کررہا ہے? شاید یہ تنہائی کا احساس ہی ہے کہ انسان دوسرے سیاروں میں کسی ایسی جاندار ذہین مخلوق ک...

Posted on Feb 25, 2011

نیند میں خراٹے لینے کا عمل بیماریوں کی علامت ہے ، تحقیق

خراٹے لینے والے خواتین وحضرات کو مکمل طبی معائینہ کرانا چاہئے? امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے اجلاس میں پیش کی جانے والی اس تحقیق میں خراٹے لینے والے 18 ہزار سے زائد افراد میں مختلف...

Posted on Feb 25, 2011

بھر پور نیند کی عادت

یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا میڈیکل سکول کے شعبہ نیورالوجی کے پروفیسر اینا چولین نے اس تحقیق میں سر درد میں مبتلا 100 خواتین پر ریسرچ مکمل کی جس سے معلوم ہوا کہ ان خواتین میں نیند ک...

Posted on Feb 25, 2011

غسلِ آفتابی سے عمر میں اضافہ ممکن ہے

سائنس دانوں نے پتا چلایا ہے کہ دھوپ میں کچھ وقت گذارنے سے معمر افراد میں دل کی بیماری اور ذیابیطس کے خطرے کا امکان کم ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں ان کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے? اس ت...

Posted on Feb 25, 2011

کینسر ،جنگلی حیات کے لیے ایک بڑا خطرہ

نیچر ریویو ز کینسر اور سائنس ڈیلی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینسر کے حوالے سے جنگلی حیات پر کی جانے والی تحقیق سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ جانوروں کی بعض نسلوں کی بقا ک...

Posted on Feb 25, 2011

پاپ سنگر مائیکل جیکسن انتقال کر گئے

لاس اینجلس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشہور پاپ گلوکار مائیکل جیکسن ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں? ان کی عمر پچاس سال تھی? اطلاعات کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ ...

Posted on Feb 25, 2011

انِٹل اور نوکیا کی شراکت داری

انِٹل اور نوکیا کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے تعاون کی شراکت داری سے کمپیوٹر اور موبائل ٹیکنالوجی سے مصنوعات تیار کی جائیں گی جو موجودہ سمارٹ فونز ، نیٹ بکس اور نوٹ بکس سے بہت زیادہ ج...

Posted on Feb 25, 2011

کینسر کریم اور جھریاں

امریکہ میں ہونے والی سائنسی تحقیق میں یہ دیکھا گیا کہ کینسر سے پہلے ہو جانے والے جِلد پر داغ ’فلوراسیل‘ سے بھی صاف ہوئے ہیں? فلوراسیل سے جلد کی اوپر کی تہہ صاف ہو جاتی ہے اور جلد ...

Posted on Feb 25, 2011

ایک انگلی سے 4 ناریل توڑنے کا عالمی ریکارڈ

57 سالہ کنگ فو ماسٹرہو سیفو نے ایک انگلی سے4 ناریل توڑکر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا?مقابلے میں کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ناریل توڑے جانے تھے? ماسٹر کنگ فو ن...

Posted on Feb 25, 2011

پاکستان ٹونٹی ٹونٹی کا عالمی چیمپئن

انگلینڈ میں ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا ہے? پاکستان نے ایک سو انتالیس رن مطلوبہ ہدف انیسویں اوور میں حاصل کیا? پاکستان کی طرف سے ش...

Posted on Feb 25, 2011

چین نے گوگل پر جزوی پابندی لگا دی

چین کے سرکاری خبررساں ادارے زن ہوا نے جمعے کے روز کہا کہ انٹرنیٹ کی نگرانی سے متعلق چینی ادارے نے گوگل چائنا کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے سمندر پار ویب پیچز پر سرچ کی سہولتیں معطل کردے...

Posted on Feb 25, 2011

بائیس جولائی کواکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن ہو گا

سورج گرہن زمین کے آدھے حصے میں نظر آئے گا جبکہ چاند گرہن کا زمین سے مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گا? ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن 6 منٹ 39 سیکنڈ تک جاری رہے گا جو 21ویں صدی کا سب س...

Posted on Feb 25, 2011

مسجد نبوی کو مزید توسیع دینے کی ہدایت

سعودی حکام کے مطابق خادم الحرمین شریفین نے یہ ہدایت ہر سال زائرین کی تعداد میں مسلسل اضافے کے پیش نظر دی ہیں? اس منصوبے کے تحت اضافی وضو خانے، بیت الخلا اور کار پارکنگ بھی تعمیر ک...

Posted on Feb 25, 2011

جد ید طرززند گی مہلک بیماریوں کا پیش خیمہ ہے، ماہرین

جدید طرز زندگی نہ صرف مسلسل ذہنی د با کا باعث بنتا ہے بلکہ مختلف جسمانی اعضاءکی کارکردگی کو بھی متاثر کرتا ہے جس سے انسان عارضہ قلب، گردوں کی سوزش، پھیپھڑوں کے امراض اور نیند کے مس...

Posted on Feb 25, 2011

جاپان میں کھانا پکانے والے روبوٹس تیار کرلئے گئے

آپ کا دل پین کیک کھانے کو چاہ رہا ہے? فکر نہ کیجئے کیونکہ اب نہ تو آپ کو ریسٹورنٹ جانے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کچن کا رخ کرنے کی کیونکہ اب آپ کو مزیدار پین کیک فراہم کرے گا روبوٹ?ر...

Posted on Feb 25, 2011

منی ایچر ربوٹک گاڑی کی نمائش کی گئی

یہ جدید ربوٹک گاڑی شہروں میں بڑھتے ہوئےٹریفک کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے? اس گاڑی میں رکاوٹوں کی نشان دہی کرنےکا خودکارنظام موجودہے? گاڑی تیار کرنے والی کمپنی کاکہنا ہے ...

Posted on Feb 25, 2011

سیڈ میگزین: آرٹ اور سائنس سے متعلق ایک فکر انگیز ویب سائٹ

اس ویب سائٹ کے ایڈیٹر ڈان ہویت گور مین کہتے ہیں کہ ان کی ویب سائٹ پر سائنس کی تازہ ترین خبریں شائع کی جاتی ہیں اورپھر ان خبروں کو ایک ایسے انداز میں پیش کیا جاتا ہے جس سے ویب سائ...

Posted on Feb 25, 2011

’بدلتا ہوا ویب دنیا کو ہلا کر رکھ دےگا‘

ویب کے خیال کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر ان کا کہنا ہے کہ یہ نئی تبدیلیاں دنیا پر گہرا اثر چھوڑیں گی? سوئس تحقیقاتی مرکز ’سرن‘ میں جہاں انہوں نے ویب کا نظریہ پیش کیا تھا، تقریر کرت...

Posted on Feb 25, 2011

خوش و خرم زندگی گزارنے کا راز؟ صبح جلدی اٹھا کیجئے

برازیل کے ماہرین نے ڈیپریشن کے مریضوں کے سونے اور جاگنے کے اوقات پر تحقیق کے بعد یہ پتا چلایا کہ وہ پرسکون نیند سے محروم تھے? پوٹو ایلگرے کی ایک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کا...

Posted on Feb 25, 2011

ہالینڈ نے چند منٹوں میں وائرس کا پتہ لگانے والی میشین ایجاد کر لی گئی

یونیورسٹی ا?ف Twente سے منسلک ایک ادارے نے نئی انتہائی حساس ڈییکٹر بنایا ہے ، جو نہ صرف وائرس کی تشخیص اب تک کی مروجہ تکنیک سے زیادہ تیزی سے کرتا ہے? بلکہ یہ پورٹیبل بھی ہے یہ انت...

Posted on Feb 25, 2011

ذہانت اورجسمانی خوبصورتی روزگارکےمواقع حاصل کرنےمیں معاون ہیں، تحقیق

ذہین، سمارٹ اور تخلیقی ذہن کے مالک لوگوں کی ایک بڑی تعداد نہ صرف زیادہ تنخواہیں حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرتی ہے بلکہ مالیاتی دباؤ سے بھی آزاد ہو جاتی ہے? روزگار حاصل کرنے کےل...

Posted on Feb 25, 2011

غیرمعیاری کاسمیٹکس کا استعمال چہرے پرکیل مہاسوں کا باعث بنتا ہے، ڈاکٹرحنیف

انہوں نے کہاکہ ذہنی دباؤ ،پریشانی و ڈپریشن ،چاکلیٹ، چیز ،کوک اور جنک فوڈز بھی اسکے اہم عوامل ہیں ? یہ باتیں انہوں نے بہادرآباد میں حاجی سعید میموریل ہیلتھ ٹرسٹ کے زیراہتمام خوات...

Posted on Feb 25, 2011

جرمنی : دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر متعارف کرا دیا گیا

گیا? ذرائع کے مطابق جرمنی میں 50 ہزار گھریلو کمپیوٹرز کی طاقت رکھنے والے یورپ کے تیز ترین جبکہ دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر سپر فاسٹ کمپیوٹر ”جوجین“ متعارف کرا دیا گیا، جوجین 10 پدم ...

Posted on Feb 25, 2011

بہتر تعلیمی اسکورز کے لیے بچوں کو فاسٹ فوڈ کھانے سے روکیے

امریکی ریاست ٹینی سی میں قائم وینڈربلٹ یونیورسٹی میں کی جانے والی اس مطالعاتی جائزے کے سربراہ ڈاکٹر کیری ٹوبن تھے? اس جائزے کے نتائج ٹیلی گراف میں شائع ہوئے ? اس جائزے میں پرائمری...

Posted on Feb 25, 2011

اچھی شکل اچھی تنخواہ کی ضمانت ہے: نئی تحقیق

جریدے ’اپلائیڈ سائیکالوجی ‘ اور ٹیلی گراف میں شائع ہونے والے ایک مطالعاتی جائزے کے مطابق پرکشش لوگوں کو اپنے کام کی جگہوں پر اپنے ان ساتھیوں کی نسبت زیادہ تنخواہیں اور اجرتیں ملتی ...

Posted on Feb 25, 2011

لاہور: انسانی جسم سے مشابہ 4 انچ کا جاندار دریافت

لاہور کے علاقے ساندہ میں ایک مکان کی کھدائی کے دوران انسانی جسم سے مشابہ ایک چار انچ کا جاندار دریافت ہوا جسے بچوں نے پتھر مار کر ہلاک کر دیا? ساندہ کے رہائشیوں کے مطابق ایک پران...

Posted on Feb 25, 2011

سپورٹس ڈرنکس کی جگہ دودھ اوردلیئےکا استعمال50گنا بہترثابت ہوتا ہے،طبی

یہ متبادل غذائیں نہ صرف سستی ہوتی ہیں بلکہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں بھی دو گنا اثردکھائی ہیں? طبی ماہرین کے مطابق کھیل کے دوران پروٹین کی فراہمی کیلئے دودھ سے بہتر ک...

Posted on Feb 25, 2011

کل پاکستان محفل مشاعرہ

پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور میں ہونے والے کل پاکستان محفل مشاعرہ کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران تھے? کل پاکستان مشاعرے کا انعقاد بتیس سال کے طویل تعط...

Posted on Feb 25, 2011

سندھ میں تیزی سے پھیلتا ہیپاٹائٹس

اندرون سندھ سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے میڈیکل وارڈ کے سینئر رجسٹرار ڈاکٹر مصطفی? نوح پوٹہ کہتے ہیں بات تو ہے ہی شدید تشویش کی کہ چھوٹی عمر کے بچے تک جگر کی ب...

Posted on Feb 25, 2011

اجمل قصاب نے جان ابراہام سے ملاقات کی خواہش ظاہرکردی

ممبئی پولیس کے مطابق اجمل قصاب نے اپنی تربیت کے دنوں میں جان ابراہام اور بپاشا باسو کی فلم”گول“دیکھی تھی?فلم دیکھ کر وہ جان ابراہام کے مداح ہو گیا تھا? اجمل قصاب اس وقت ممبئی کے آ...

Posted on Feb 25, 2011

گھڑیاں آگے کرنے سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، ریسرچ رپورٹ

یہ بات سویڈن کی ایک ریسرچ رپورٹ میں بتائی گئی ہے? اس کے مطابق موسم گرما میں گھڑیاں آگے کرنے کے نتیجے میں دل کے دورے میں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے? سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نی...

Posted on Feb 25, 2011

ماں پیاری ماں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماں سے محبت کا دن

کراچی…ماں سے اظہار محبت اور اس رشتے کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اتوار کو دنیا کے بیشتر ملکوں میں یوم مادر یعنی ”مدر ڈے“ منایا جا رہا ہے ،مختلف ملکوں میں یہ دن الگ الگ تاریخوں پر ...

Posted on Feb 25, 2011

پاکستان میں دمے کے مریضوں میں اضافہ

دمہ ایک ایسی بیماری ہے جس پر ابتدا میں اس کا مریض توجہ ہی نہیں دیتا? محض کھانسی کی طرح وقتی سمجھتا ہے لیکن جب سانس لینے میں دشواری محسوس کرنے لگتا ہے تو طبی ماہرین کے پاس جا پہنچت...

Posted on Feb 25, 2011

یونیسکو کی مفت ڈیجیٹل لائبریری

اس مواد میں گیارہویں صدی کا ایک جاپانی ناول، امریکہ کے نام کے ساتھ پہلا نقشہ اور جنوبی افریقہ سے ایک آٹھ ہزار سال پرانی ہرن کی تصویر بھی شامل ہے? دنیا کی تین اہم ڈیجیٹل لائبریریوں...

Posted on Feb 25, 2011

وسٹا کے بعد ونڈوز 7 تیار

نیا سافٹ ویئر’ونڈوز سیون‘ ونڈوز وسٹا کے بعد کا ورژن ہے اور کمپنی کا کہنا ہے کہ اس بار وہ سب کچھ نہیں ہوگا جو ونڈوز وسٹا کے اجرا کے موقع پر ہوا تھا? ونڈوز وسٹا کے اجرا پر صارفین نے...

Posted on Feb 25, 2011

لاکھوں کمپیوٹرکے ایک خطرناک وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ

امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں کل لاکھوں کمپیوٹرکے ایک خطرناک وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ? ماہرین کے مطابق کونفکرنامی یہ وائرس حال ہی میں دنیا بھر میں 30 لاکھ کمپیوٹرز ...

Posted on Feb 25, 2011

کم پانی پینے سےگردے میںپتھری ہوسکتی ہے،ڈاکٹرممتاز

لاہور(این این آئی ) پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و جنرل ہسپتال کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف یورالوجی ڈاکٹر ممتاز احمد اور یونانی میڈیکل آفیسر قاضی ایم اے خالد نے کہا ہے کہ موسم گرما...

Posted on Feb 25, 2011

آج دنیا بھر میں کتاب کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

کتاب جو کبھی نہ صرف علم و دانش کا محور و مرکز سمجھی جاتی تھی بلکہ اس سے بہت سی رومانوی اقدار بھی منسوب تھیں مگر وقت کی ترقی نے ان اقدار کو ماند کر دیا ہے? کتاب کے مطالعے اور اس کی...

Posted on Feb 25, 2011

دنیا کے بڑے دریا ’سوکھ رہے ہیں‘

محققین اس کمی کا تعلق ماحولیاتی تبدیلی سے جوڑتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ میٹھے پانی کے ذخائر میں کمی دنیا کی تیزی سے بڑھتی آبادی کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے? یہ تحقیق امریکی میٹیورولا...

Posted on Feb 25, 2011

مکاتب غالب کےاردو ترجمےکی تقریب رونمائی

کراچی: ممتاز نقاد اور دانشور پروفیسر فتح محمد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں غالب کو بہت کم اہمیت دی گئی ? پرتوروہیلہ نے مکاتیب غالب کا اردو ترجمہ کر کے پوری قوم کا کفارہ ادا کر دیا ...

Posted on Feb 25, 2011

حیدرآباد میں سانپوں کی تحقیق کیلئےریسرچ اکیڈمی کا قیام

حیدرآباد میں قائم کی گئی اسنیک ریسرچ اکیڈمی کا افتتاح ایڈیشنل سیکریٹری ماحولیات عنایت ال?ہی اور سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر مظہرالحق صدیقی نے کیا? اسنیک ریسرچ اکیڈمی میں پندرہ ا...

Posted on Feb 25, 2011

مسوڑوں کے امراض بھی ہلاکت خیز ثابت ہو سکتے ہیں،تحقیق

موٹاپا جہاں دیگر بیماریوں کو دعوت دیتا ہے وہاں مسوڑوں کی بیماریوں میں بھی مبتلا کر دیتا ہے اور مسوڑوں کا مرض دل کی بیماریوں کو جنم دیکر ہلاکت خیز ثابت ہو سکتا ہے? ہاورڈ سکول آف پبل...

Posted on Feb 25, 2011

سرطان کی تشخیص کے لئے نئی ٹیکنالوجی تیار

سرطان کی تشخیص کے لئے نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی گئی? مستقبل میں سرطان کی تشخیص خون کے ایک چھوٹے سے قطرے یا ”فل سٹاپ“ سے بھی چھوٹے ٹشو کے ٹکڑے سے کی جائے گی اور سرجیکل بائیولپسی کے س...

Posted on Feb 25, 2011

ذیا بیطس ذہنی قوت پر اثر انداز

جب شوگر کا لیول ایک خاص سطح سے کم ہوجاتا ہے جو تو یہ دماغ کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے? ایڈنبرا کی یونیورسٹی کی ٹیم کے مطابق شوگر لیول میں کمی نہ صرف یاد داشت کو متاثر کرتی ...

Posted on Feb 25, 2011

ادرک اور پیاز کا استعال کینسر کو ختم کرتا ہے

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ادرک اور پیاز کا روزمرہ کی خوراک میں استعمال کینسر کی مختلف اقسام کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے? میرائیونیگری انسٹی ٹیوٹ آف فارما کالوجی کے زیر اہتمام ہونے وا...

Posted on Feb 25, 2011

اگلے 20 برسوں میں دوسرے سیاروں کی مخلوق سے رابطہ ممکن ہو گا ، تحقیق

دوسرے سیاروں پر موجود مخلوق کی تلاش کا سلسلہ اگلے سال اس وقت شروع ہوجائے گا جب ناسا اپنی نئی انتہائی طاقت ور دور بین کیپلر لانچ کردے گا? یہ دور بین اپنے چار سالہ مشن میں اپنے اپنے ...

Posted on Feb 25, 2011

چیونٹیاں،شہدکی مکھیاں مل کر کام کرتی ہیں

ایڈنبرا اور آکسفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے شہد کی مکھیوں اور چیونٹیوں کےگروہی رویوں کا جائزہ لینے کے لیے ریاضی کے ماڈل استعمال کیے? محققین کا کہنا ہے کہ باہمی مدد کی وجہ سے ’سپ...

Posted on Feb 25, 2011

ستانوے فیصد ای میلز غیرضروری

یہ ای میلز زیادہ تر دوائیوں کے اشتہارات پر مبنی ہوتی ہیں جن کے ساتھ کچھ نامناسب دستاویز متصل ہوتی ہیں? اس رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں ہر دس ہزار کمپویٹر مشینوں میں سے آٹھ اع...

Posted on Feb 25, 2011

42 فٹ لمبے سانپ کی دریافت

محققین کے مطابق یہ سانپ اتنا چوڑا تھاکہ ایک عام قد کے شخص کے کولہوں تک پہنچ سکتا تھا اور اس کا وزن ایک اندازے کے مطابق ایک ٹن سے زائد تھا?واضح رہے کہ سبز اینا کونڈاجس کو دنیا کا وز...

Posted on Feb 25, 2011

شہد کی مکھیوں کی ہلاکت کا معمہ

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہیں شہد کی مکھیوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت کے شواہد نہیں ملے ہیں?? پانچ سال سے دنیا بھر میں اور خاص طور پر امریکہ میں شہد کی مکھیاں اربوں کی تعداد میں ہلاک...

Posted on Feb 25, 2011

بہنیں گھر میں خوشیاں لاتی ہیں

ماہرین نے سترہ سے پچیس سال کی عمر کے 571 لوگوں سے ان کی زندگی کے بارے میں سوالات کیے جس کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ وہ لڑکے جنہوں نے اپنی بہنوں کے ساتھ پرورش پائی زیادہ خوش ہیں اور متو...

Posted on Feb 25, 2011

زیادہ گوشت خوری مضرِ صحت

اس تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دس سال سے زیادہ گوشت کھانے والے افراد کی موت کئی وجوہات سے واقع ہو سکتی ہے?اس کے مقابلے میں مرغی اور مچھلی کھانے والے افراد کی جان کو اتنا خطرہ لاحق نہ...

Posted on Feb 25, 2011

چین میں’یو ٹیوب پر پابندی‘

اس پابندی کی وجہ سائٹ پر موجود ایک ایسی ویڈیو ہے جس میں مبینہ طور پر چینی سپاہیوں کو تبت پر چینی تسلط کے خلاف مظاہرہ کرنے والے تبتی شہریوں اور بدھ بھکشوؤوں کو مارتے پیٹتے دکھایا گی...

Posted on Feb 25, 2011

بے خوابی خودکشی کا سبب

ڈاکٹروں کو ایسے تمام مریضوں کے بارے میں ہوشیار رہنے کو کہا گیا ہے جو کہ نیند میں خلل کی شکایت کرتے ہیں چاہے ان کو اس سے قبل ذہنی مسائل کی کوئی شکایت نہ ہو? جن افراد کو نیند میں خل...

Posted on Feb 25, 2011

عالمی سائبر جاسوسی نظام کا انکشاف

یہ بات انفارمیشن وار فئیر مانیٹر نامی گروپ کی دس ماہ کی تحقیق کے بعد آن لائن شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے? محققین کے مطابق ’گھوسٹ نیٹ‘ نامی یہ جاسوسی نظام بنیادی طور پ...

Posted on Feb 25, 2011

ٹوٹا دل دوا سے جُڑ سکتا ہے

تحقیق کاروں کے مطابق یہ وہ بیماری ہے جس کا تعلق جذباتی اور ذہنی تناؤ سے بتایا جاتا ہے?ان میں سے زیادہ تر مریض ایسپرن یا دل کے امراض کی ادویات سے مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے?ان میں سے ...

Posted on Feb 25, 2011

"ایس ایم ایس " کے ذریعے طلاق نے نئے مباحث چھیڑ دیئے

Posted on Feb 25, 2011

آج یومِ پاکستان نئے عزم نئے عہد کے ساتھ منایا جا رہا ہے

آج پوری قوم ملی جوش و جذبے کے ساتھ یومِ پاکستان منا رہی ہے?اس موقع پر اسلام آباد سمیت پورے ملک میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے?23 مارچ کی صبح کا آغاز نماز فجر میں ملکی است...

Posted on Feb 25, 2011

بال کب گریں گے پتہ لگ سکتا ہے

پانچ ہزار افراد کے ڈی این اے پر تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ گنجے پن سے دو طرح کی جینز کا تعلق ہوتا ہے? نیچر جریدے کے مطابق سات میں سے ایک فرد میں جینز کی یہ دونوں قسمیں ہوتی ہیں? ...

Posted on Feb 25, 2011

ڈیڑہ ملین سال پرانے قدموں کے نشان

نشان قدیم انسانوں کے پیروں کی ساخت سے مختلف ہیں?قدموں کے ان نشانات کی پیمائش سے جدید زمانے کے انسانوں کے چلنے کے انداز اور قد کا اندازہ ہوتا ہے?اور قدیمی نشانات کے برعکس پیر میں خم...

Posted on Feb 25, 2011

فلو سے بچنا ہےتو ڈائٹنگ چھوڑ دو

امریکی سائنسدانوں کی یہ تحقیق چوہوں پر کئے گئے تجربات کے بعد سامنے آئی ہے? تجربات سے یہ ثابت ہوا کہ کم کیلوریز والی خوراک پر رکھے گئے چوہوں میں فلو کے وائرس سے نمٹنے کی صلاحیت نسبت...

Posted on Feb 25, 2011

’انٹرنیٹ روابط مضرِ صحت ہیں‘

ڈاکٹر ایرک سگمین کا کہنا ہے کہ فیس بک جیسی ویب سائٹ لوگوں کی سماجی زندگی بہتر کرنے کے لیے ہیں لیکن اس سے لوگوں کے بیچ موجود دوری ختم نہیں ہوتی? ڈاکٹر ایرک سگمین نے یہ تحقیق انسٹی...

Posted on Feb 25, 2011

آوازیں جانوروں کو بچا سکتی ہیں

نمبیا کے ماہرینِ حیوانیات نے اس طرح پیدا کی جانے والی آوازوں کو معنی پہنانے میں بڑی حد تک کامیابی حاصل کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان آوازوں کو جانوروں کے تحفظ کے لیے استعمال کیا جا...

Posted on Feb 25, 2011

’سو ارب زمینوں کا وجود ممکن‘

اس بات کا دعو?ی کارنیگی انسٹیٹیوٹ آف سائنس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ایلن باس نے شکاگو میں منعقدہ ایک سائنسی کانفرنس میں کیا ہے? ڈاکٹر ایلن کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق سورج ...

Posted on Feb 25, 2011

وائرس، ڈھائی لاکھ ڈالر کا انعام

کونفیکر / ڈاؤن ایڈپ نامی یہ وائرس گزشتہ اکتوبر سے کمپیوٹروں میں پھیلنا شروع ہوا تھا اور ایک اندازے کے مطابق کئی ملین کمپیوٹر اس سے متاثر ہوئے ہیں? مائیکروسافٹ کے خیال میں کونفیکر...

Posted on Feb 25, 2011

کتنی چربی صحت کے لیے فائدہ مند ہے

فیٹ یا چربی انسانی غذا کا ایک اہم جزو ہے لیکن زیادہ تر افراد ان کے لیے ضروری مقدار سے زیادہ فیٹ کھاتے ہیں? خاص طور پر سیچوریٹڈ فیٹس یا حل نہ ہونے والی مضر صحت چکنائی سے کولیسٹرول ب...

Posted on Feb 25, 2011

گوگل نے زیرِ آب مقامات دیکھنے کی سہولت بھی فراہم کر دی

کمپیوٹر ریسرچ کے بین الاقوامی ادارے گوگل نے زمین کی سطح، چاند، مریخ اور کائنات کے دیگر مظاہر کو سر کرنے کے بعدسمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں بھی کیمرے نصب کر کے گوگل اوشین کی سہولت فر...

Posted on Feb 25, 2011

مصر: ہزاروں برس قدیم ممیاں دریافت

مصری ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کھدائی کے دوران ایک مقبرے سے کم از کم دو ہزار چھ سو برس قدیم بیس سے زائد ممیاں برآمد کی ہیں? مصر کے سب سے بڑے ماہرِ آثارِ زاہی ہواس کے مطابق یہ ممیاں جن...

Posted on Feb 25, 2011

ماحولیاتی تاریخ مددگار ہوسکتی ہے

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی خطے کی ماحولیاتی تاریخ کو سمجھنے سے ان علاقوں کا پتہ لگانے میں آسانی ہو سکتی ہے جہاں مختلف اقسام کی جنگلی حیات پائی جاتی ہیں? شمالی اور جنوبی امری...

Posted on Feb 25, 2011

آئی فون پروگرام کا نو سالہ خالق

ملیشیا میں ایک نو سالہ بچے نے ایپل آئی فون کے لیے پینٹنگ ایپلیکیشن یا فون کی ٹچ سکرین کو انگلیوں سے چھو کر پینٹنگ کرنے کا پروگرام تخلیق کرڈالا ہے? لم ڈینگ وین نے اپنی دو چھوٹی بہنو...

Posted on Feb 25, 2011
< Prev108109110111112113Next >

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.