سوچ

سوچ

سوچتے ہیں ہم
کب ہوں گی پوری
ہماری ساری سوچیں
کہیں یہ نا ہو
کے
سوچتے سوچتے
بیت نا جائیں سنہری پل
اور پھر باقی رہ جائیں
عمر بھر کے لیے
صرف اور صرف سوچیں

Posted on Feb 16, 2011