آنسوں جو بہ رہے ہیں انہیں بہنے دو

آنسوں جو بہ رہے ہیں انہیں بہنے دو
یہ کہہ رہے ہیں دل کی بات کہنے دو . .

تم بیوفا ہو ، یہ ہم کو ہے معلوم
تم اپنی وفا کی بات اپنے تک ہی رہنے دو

ملا تو کیا ملا تمہیں چاہنے کے بعد ،
سب دکھ ہی سہنے ہیں ، ہمیں سہنے دو

تم نے تو کہہ دیا سب حال دل اپنے
اب مجھ کو میری داستانوں میں رہنے دو

مر گئے اوروں کے لیے ہم . .
تم اپنی خاطر ہم کو زندہ رہنے دو . ! ! !

Posted on Feb 16, 2011