خواب پوش آنکھوں میں ، 
 آنسوؤں کا بھر جانا ، 
 حسرتوں کے ساحل پر ، 
 تتلیوں کا مر جانا ، 
 حبس کی ہواؤں میں ، 
 خوشبوؤں کا ڈر جانا ، 
 دل کے گرم صحرا میں ، 
 حشر ہے برپا ہونا ، 
 درد لا دوا ہونا ، 
 کیا بہت ضروری تھا ، 
 اب تیرا جدا ہونا . . . ؟ 
Posted on Apr 09, 2012

سماجی رابطہ