میرا پیار ادھار مانگوگے

میرا پیار ادھار مانگوگے

میری دھڑکن سے دل کا دھڑکنا مانگوگے
ایک دن تم مجھ سے میرا پیار ادھار مانگوگے

میں وہ پھول ہوں جو تیرے چمن سے نا نکلے گا
اپنی ویران زندگی کے لیے بہار مانگوگے

فرش تا عرش اَجَل اور آباد سب دیکھیں گے منظر
بیتے ہوئے ہر لمحوں کا تم عذاب مانگوگے

ابھی دیکھا ہی کہاں ہے تم نے میری محبت کا اثر
تم مجھ سے الفت میں اپنی شام و سحر مانگوگے

بہتر ہے وقت سے سمجھوتہ کر لو منان
گزرے وقت سے پھر کیسے اپنا حساب مانگوگے

Posted on Feb 16, 2011