عجیب واقعہ ہے ایک عزیز دوست

عجیب واقعہ ہے ایک عزیز دوست
اپنے مفاد پر مجھے قربان کر گیا
کتنی سدھر گئی تھی جدائی میں زندگی
ہاں وہ جفا سے مجھ پہ احسان کر گیا
میں بات بات پر کہتی تھی جس کو جان
آخر وہی شخص مجھ کو بے جان کر گیا . . . !

Posted on Jun 14, 2012