دوستی

دوستی

سچی ہے میری دوستی آزما کے دیکھ لو
کرکے یقین مجھ پے میرے پاس آکے دیکھ لو
بدلتا نہیں کبھی سونا اپنا رنگ
جتنی بار دل کرے آگ لگا کر دیکھ لو

Posted on Feb 16, 2011