کاش

کاش

میری زندگی کے راز میں


ایک راز تم بھی ہو


میری بندگی کی پیاس میں


ایک پیاس تم بھی ہو


تم کیا ہو


کچھ ہو یا نہیں ہو


مگر


میری زندگی کے کاش میں


ایک کاش تم بھی ہو

Posted on Feb 16, 2011