یقین     
   
  وہ کھڑا ہے  
  کسی بات پے اڑا ہے  
  آج ہے  
  دوستی کا دن  
  اور  
  آج ہی ہم سے لڑا ہے  
  نا جانے کیوں نہیں  
  سمجھتا ،  
  وہ ہیرا ہے  
  جو یقین کے نگ میں جڑا ہے .
Posted on Feb 16, 2011
   یقین     
   
  وہ کھڑا ہے  
  کسی بات پے اڑا ہے  
  آج ہے  
  دوستی کا دن  
  اور  
  آج ہی ہم سے لڑا ہے  
  نا جانے کیوں نہیں  
  سمجھتا ،  
  وہ ہیرا ہے  
  جو یقین کے نگ میں جڑا ہے .
سماجی رابطہ