آئے تم یاد مجھے گانے لگی ہر دھڑکن     
   
   
  آئے تم یاد مجھے گانے لگی ہر دھڑکن  
  خوشبو لائی پون ، مہکایا چندن  
   
  جس پل نینوں میں سپنا تیرا آئے  
  اس پل موسم پر مہندی رچ جائے  
  اور تو بن جائے ، جیسے دلہن  
  آئے تم یاد مجھے  
   
  جب میں راتوں کو تارے گنتا ہو  
  اور تیرے قدموں کی آہٹ سنتا ہو  
  لگے مجھے ہر طرح ، تیرا درپن  
  آئے تم یاد مجھے . . .  
   
  ہر پل من میرا مجھ سے کہتا ہے  
  جسکی دھن میں تو کھویا رہتا ہے  
  بھر دے پھولوں سے ، اسکا دامن  
  آئے تم یاد مجھے . . .  
Posted on Feb 16, 2011

سماجی رابطہ