~ * بھیگی بھیگی رات میں * ~ ~ پاک اولڈ . . .

~ * بھیگی بھیگی رات میں * ~ ~ پاک اولڈ . . .

بھیگی بھیگی رات میں

رم جھم کی برسات میں

آ جا میرے ساتھیا پیار ہم کریں

خدا کرے یہ گھٹا اور ٹوٹ کر برسے

میں دیکھتا ہی رہوں آج تجھ کو جی بھر کے

دل کا رشتہ جوڑے کے ساری دنیا چھوڑ کے

آ جا میرے ساتھیا پیار ہم کرین

نظر سے چومنے دو آج ان ستاروں کو

بدن سے لپٹے ہوئے شبنمی شراروں کو

رم جھم کے اس راگ میں ٹھنڈی ٹھنڈی آگ میں

آ جا میرے ساتھیا پیار ہم کریں

ہزار راتوں پے بھری یہ رات ہو جائے

کے لب ہلیں بھی نہیں اور بات ہو جائے

ہلچل ہے ارمان میں مستی کے طوفان میں

آ جا میرے ساتھیا پیار ہم کریں . . .

Posted on Feb 16, 2011