ہر ایک لڑکی ہوتی ہے ماں باپ کی جان

ہر ایک لڑکی ہوتی ہے ماں باپ کی جان ،
فیس بک پر فوٹو ڈالکر نا کرو بدنام ،

کیا پتہ اس دن یہ دھرتی ہی ہیل جائے ،
جب کسی پیج پر تمہاری بہن کی فوٹو مل جائے ،

اس دن آنکھ سے بےبسی کے آنْسُو مت رونا ،
میں سچ کہتی ہوں لوگوں اپنے ضمیر کو مت کھونا . . . !

Posted on Jul 02, 2012