جو نا مل سکے وہی بیوفا

جو نا مل سکے وہی بیوفا
یہ بڑی عجیب سی بات ہے

جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر
وہی آج تک میرے ساتھ ہے …

وہ روشنی کے خیال میں
وہ نا آسکا رہے منتظر

یہ خلش کہاں تھی وصال میں
میری جستجو کو خبر نہیں

نا وہ دن رہے نا وہ رات رہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر

وہی آج تک میری ساتھ ہے . .
کرے پیار لب پے کوئی گلہ نا ہوں

یہ کسی کسی کا نصیب ہے
یہ کرم ہے اسکی جفا نہیں
وہ جدا بھی ہے کے قریب بھی

جو نا مل سکے وہی بیوفا
یہ بڑی عجیب سی بات ہے . . . . !

Posted on Jul 03, 2012