کیسا لگتا ہے

کیسا لگتا ہے

کھڑکی سے بارش کی بوندیں تکنا

اپنے آپ کو ان بوندوں کی نظر کرنا

کیسا لگتا ہے

جب بجلی زور سے کڑک کر اپنے غصے کا اظہار کرتی ہے

اور جواب میں بدال ہنس کر اسے مناتا ہے

ان احساسات میں جینا

کیسا لگتا ہے

بولو کیسا لگتا ہے

بارش کا سنگ آنکھ مچولی خالنا

کیسا لگتا ہے . . . !

Posted on Apr 19, 2012