محبت دلوں کو آوارہ بنا دیتی ہے

محبت دلوں کو آوارہ بنا دیتی ہے

محبت دلوں کو آوارہ بنا دیتی ہے ،
گردش میں رہنے والا ستارہ بنا دیتی ہے
یہ اپنی حد میں رہے تو ٹھیک
ورنہ کسی کو ویر تو کسی کو زارا بنا دیتی ہے . . .


Posted on Feb 16, 2011