نا نبھا سکے تو پیار

نا نبھا سکے تو پیار

“ نا نبھا سکے تو پیار

کیوں کرتے ہیں لوگ

نا نبھا سکے تو وعدہ ،

کیوں کرتے ہیں لوگ

بار بار وعدہ توڑ کے

زبان کی توہین کرتے ہیں لوگ

بار بار پیار کو رسوا کر

محبت کی نمائش کرتے ہیں لوگ

Posted on Feb 16, 2011