سکون

سکون

کچھ اس طرح کہا ہے ہم نے تم کو سکون نہیں ملتا اب ہم کو
کسے جیا کرتے ہیں لوگ وفا کے بغیر
بس ہم تو ڈھونڈتے ہیں ساری راہوں میں تم کو
شاید کے کبھی مل جائے وہ ہمیں
اسی آس پے ڈھونڈتے ہیں ہر گلی تم کو کے وہ دِکھ جائے تو مل جائے سکون ہم کو

Posted on Feb 16, 2011