یہ جو تاروں بھرا ہے آسْمان

یہ جو تاروں بھرا ہے آسْمان
یہ بھی منتظر ہے میری طرح
اسے چاند کی ہے جستجو
مجھے چاندنی کی تلاش ہے
وہ جو منتظر تھا چاند کا
اُسے مل گیا مانگے بنا
جسے چاندنی کی تلاش تھی
وہ دیکھتا ہے رہ گیا
وہ دیکھتا ہے رہ گیا . . . !

Posted on Mar 17, 2012