انمول     
   
  محبت کی کوئی قیمت تو نہیں  
  لیکن پھر بھی اگر تم سمجھو  
  کے  
  محبت کا کوئی مول ہے  
  تو ایسا کرو  
  میری جان لے لو  
  اپنی محبت دے دو  
   
   
   
   
Posted on Feb 16, 2011
   انمول     
   
  محبت کی کوئی قیمت تو نہیں  
  لیکن پھر بھی اگر تم سمجھو  
  کے  
  محبت کا کوئی مول ہے  
  تو ایسا کرو  
  میری جان لے لو  
  اپنی محبت دے دو  
   
   
   
   
سماجی رابطہ