بس یہی محبت ہے

کبھی گلزار سی
کبھی بیزار سی
کبھی خوشی ہمارے ساتھ ساتھ
کبھی غموں کی برسات سی
کبھی طوفان میں بھی ہیں رستے
کبھی منزلوں کا پتہ نہیں
کبھی دو قدم پہ زندگی
کبھی صدیوں تک انتظار سی
کبھی ہر پل امتحان ہے
کبھی بن مانگے انعام سی
بس یہی محبت ہے . . . !

Posted on Jun 12, 2012