دل اسی وقت سنبھل جائے گا

دل اسی وقت سنبھل جائے گا ،
دل کا حال وہ پوچھے تو سہی .

اسکی نفرت بھی محبت ہوگی ،
میرے بارے میں وہ سوچے تو سہی .

اس کے قدموں میں بچھا دوں آنکھیں ،
میری بستی سے وہ گزرے تو سہی .

اس کے سب جھوٹ بھی سچ ہوں گے .
صرف بات اتنی ہے کے وہ بولے تو سہی . . . !

Posted on Jul 12, 2012