عہد زندگی

تمھیں روز شب کے دکھ میں
کبھی بھولنا بھی چاہیں تو
کبھی نا بھول پائیں
کہ یہ عہد زندگی ہے
جسے توڑنا بھی چاہیں
تو کبھی توڑ نہ پائیں

Posted on Oct 23, 2013