ہم اجنبی ہیں نا پرائے ہیں

ہم اجنبی ہیں نا پرائے ہیں

ہم اجنبی ہیں نا پرائے ہیں ،
آپکے ہی جسم و جان کے سائے ہیں ،
جب بھی جی چاہے محسوس کر لینا ،
ہم آپکی ہی سانسوں میں سمائے ہیں

Posted on Feb 16, 2011