کبھی مہندی سے سجا لو تم اپنے ہاتھوں کو

کبھی مہندی سے سجا لو تم اپنے ہاتھوں کو ،
اس سجاوٹ کے کسی کون میں ہمارا نام بھی لکھ دو ،
یہ نام صرف ہم دونوں کو ہی نظر آئے ،
کچھ اس طرح سے ہم دونوں کا تم نام لکھ دو .

تیری مہندی سے سجے ہاتھوں کو میں اپنے ہاتھوں میں لے لو گا ،
تیرے ہاتھوں کی مہندی کی خوشبو کو اپنے دل میں قید کر لو گا ،
ڈھونڈ لو گا میں تیرے ہاتھوں میں چھپا ہم دونوں کا نام ،
لے کے تیرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں اسے میں چوم لو گا

جب لو گا تیرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں ،
تیرے چوڑیوں کی کھنکھناہٹ گونجے گی گیت بن کر ،
جب میں چوموں گا تیرے ہونٹوں کو جانم ،
تیرے سسکیاں نئی سر بنکے گونجے گی .

تیرے سانسوں کی گرمی جب ملے گی سانسوں سے میری ،
تب وہاں پر نئی ایک سرگم بنیگی ،
جب ملے گی بدن میری تیرے بدن سے اوہ جانم ،
محبت ہماری بس رنگین بنیگی . . . !

Posted on Aug 17, 2012