میں تیرا منتظر ہوں مجھے مسکرا کے مل

میں تیرا منتظر ہوں مجھے مسکرا کے مل
کب تک تجھے تلاش کروں اب آکے مل

یوں مل کے پھر جدائی کا لمحہ نا آ سکے
جو درمیان میں ہے سب کچھ مٹا کے مل

یہ کیا کے ہم ملیں بھی ملاقات بھی نا ہو
سینے سے مت لگا مجھے دل سے لگا کے مل . . . !

Posted on Jul 10, 2012