موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے

موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے ،
بارش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے .

بادل جب گرجتے ہیں ، دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے ،
دل کی ہر ایک دھڑکن سے آواز تمہاری آتی ہے .

جب تیز ہوائیں چلتی ہے تو جان ہماری جاتی ہے ،
موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے . . . !

Posted on Aug 13, 2012