محبت شاد رکھتی ہے

زمانہ اسلئے شاید

محبت کرنے والوں سے

ہمیشہ جلتا رہتا ہے

کے چاہت میں بسے چہرے

سدا شاداب رہتے ہیں

محبت خواب دیتی ہے

جو جیون کو لُبہاتے ہیں

محبت شاد رکھتی ہے

یہ دل آباد رکھتی ہے … . !

Posted on Dec 12, 2012