تلاش میری تھی بھٹک رہے تھے وہ

تلاش میری تھی بھٹک رہے تھے وہ
دل میرا تھا لیکن دھڑک رہے تھے وہ

عشق کا تعلق عجیب ہی ہوتا ہے
پیاس میری تھی اور سسک رہے تھے وہ

جب بھی غم آیا دونوں نے سہا
ایک دوجے کو حد سے بڑھ کر چاہا

اشکوں سے آنکھیں بھیگی میری تھیں
اور آنکھیں اپنی پونچھ رہے تھے وہ

عشق کا تعلق عجیب ہی ہوتا ہے
پیاس میری تھی اور سسک رہے تھے وہ ،

Posted on Feb 16, 2011