تیری یاد نے دل کو سجا رکھا ہے

تیری یاد نے دل کو سجا رکھا ہے
تیرے پیار میں سب کو بھلا رکھا ہے

کچھ اچھا نہیں لگتا تیری جدائی کے باد
ایک تیری یاد کو دل سے لگا رکھا ہے

تیرا ملنا تو آب ایک خواب ہی لگتا ہے
ناجانے اب کیوں دل کو بھلا رکھا ہے

سب کچھ لٹ گیا ہمارا تیرے پیر میں
تیری یادوں کو پلکوں پے سجا رکا ہے

مقدر سے ملتے ہیں بچھڑ کیے ورنہ
آج بھی تیرا نام دل سے لگا رکھا ہے

کوئی نہیں بستا تیرے سوا دل میں
ایک تیری تصویر کو دل میں چھپا رکھا ہے . . . !

Posted on Aug 04, 2012

تیری یاد نے دل کو سجا رکھا ہے

تیری یاد نے دل کو سجا رکھا ہے
تیرے پیار میں سب کو بھلا رکھا ہے

کچھ اچھا نہیں لگتا تیری جدائی کے بعد
ایک تیری یاد کو دل سے لگا رکھا ہے

تیرا ملنا تو آب ایک خواب ہی لگتا ہے
ناجانے اب کیوں دل کو بھلا رکھا ہے

سب کچھ لٹ گیا ہمارا تیرے پیر میں
تیری یادوں کو پلکوں پے سجا رکا ہے

مقدر سے ملتے ہیں بچھڑ کیے ورنہ
آج بھی تیرا نام دل سے لگا رکھا ہے

کوئی نہیں بستا تیرے سوا دل میں
ایک تیری تصویر کو دل میں چھپا رکھا ہے . . . !

Posted on Jul 18, 2012