الحاجِ محقق

کٹا ہے حج کعبہ کا سفر بھی
سرور و کیف کے ساغر لُنڈھاتے

یہیں گاڑی میں حقہ ملا گیا تھا
کراچی تک گئے ہیں کش لگاتے

Posted on May 19, 2011