چلو آؤ اب موسم کا سرور چکھیں

چلو آؤ اب موسم کا سرور چکھیں ،
تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں .

تم سے ملنے کی اب کیا جستجو کریں ،
طبیعت ذیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجو کریں .

ہماری چاہت کا کچھ تو خیال کریں ،
سیرپ کو اچھی طرح ہلا کر استعمال کریں .

دل میرا ٹوٹ گیا اٹھی جب اس کی ڈولی ،
صبح دوپہر شام ایک ایک گولی .

دل میرا عشق کرنے پر رضامند رہے گا ،
جمه کے دن کلینک بند رہے گا . ; )

Posted on Mar 24, 2012