عشق کا ناس کرو گی مجھے معلوم نا تھا

عشق کا ناس کرو گی مجھے معلوم نا تھا
مرے پلے ہی پڑو گی مجھے معلوم نا تھا

اک مہینے میں کماتا ہوں جو تنخواہ اُسے
خرچ ہفتے میں کرو گی ، مجھے معلوم نا تھا

میں نے کھائی تھی قسام کھاؤں گا بس رزق حلال
تھم بھی اَحْمَق ہی کہو گی ، مجھے معلوم نا تھا

پتہ ہوتا تو نا کرتا کبھی کوئے نیکی
تھم ہی جنت میں ملو گے ، مجھے معلوم نا تھا . . . !

Posted on Mar 21, 2012