پانچواں فرشتہ

جب یہ عزرئیل سے حق نے کہا روزِ ازل
ہر تن زندہ میں اپنا سرد خنجر گھونپ دے

بول اٹھا ہاتف خداوندا مجھے ہر مرگ پر
مصرعِٔ تاریخ دینے کا وظیفہ سونپ دے

Posted on May 19, 2011