سستا انصاف

قبضہ دلا دیا مجھے میرے مکان کا
میرے جو تھے وکیل عدیم النظیر ہیں

فیس ان کی پوچھتے ہو تو اب اس مکان میں
خود حضرت وکیل رہائش پذیر ہیں

Posted on May 19, 2011