ریگزاروں میں نظر آتی ہے

ریگزاروں میں نظر آتی ہے

ریگزاروں میں نظر آتی ہے
کبھی بہاروں میں نظر آتی ہے
واحدہ لا شریک تیری ثنائی
دور تاروں میں نظر آتی ہے

Posted on Feb 16, 2011