نیا اضافہ 

یہ جو تاروں بھرا ہے آسْمان


یہ جو تاروں بھرا ہے آسْمان
یہ بھی منتظر ہے میری طرح
اسے چاند کی ہے جستجو
مجھے چاندنی کی تلاش ہے
وہ جو منتظر تھا چاند کا
اُسے مل گیا مانگے بنا
جسے چاندنی کی تلاش تھی
وہ دیکھتا ہے رہ گیا
وہ دیکھتا ہے رہ گیا . . . !

ہفتہ, 17 مارچ 2012
یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
میری ہر نظر تیری منتظرہر ایک لڑکی ہوتی ہے ماں باپ کی جان
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.