بات کرتے رہو

بات کرتے رہو ہم سے کہ اکثر جی نہیں لگتا
تمہارے رابطے سے زندگی موجود رہتی ہے

Posted on Jun 03, 2013