درد کی شدت

ہجر لازم ہے تو پِھر وصل کا وعدہ کیسا
یوں خزاں رُت میں بہاروں کا لبادہ کیسا
زخم دے کر تو نہ تم درد کی شدت پوچھو
درد تو درد ہے کم کیسا زیادہ کیسا

Posted on Oct 24, 2013