اک اک لفظ

ترس جاؤ گے ہمارے لبوں سے سننے کو اک اک لفظ
پیار کی بات تو کیا ہم شکایت بھی نہیں کریں گے

Posted on Oct 30, 2013