اس جہاں میں محبت کاش نا ہوتی

اس جہاں میں محبت کاش نا ہوتی
تو سفر زندگی میں مٹھاس نا ہوتی

اگر ملتی بے وفاؤں کو سزا میں موت تو
دیوانوں کی قبریں اداس نا ہوتی

میری محبت نے انہیں خوشی دے دی
بدلے میں مجھے خاموشی دے دی

خدا سے دعا مانگی تھی مرنے کی
لیکن اس نے بھی جینے کے لیے زندگی دے دی . . . !

Posted on May 21, 2012