شکوہ

عجب شکوہ سا رہتا ہے مجھے تم سے تمہیں مجھ سے
تمہیں الفت نہیں مجھ سے مجھے فرصت نہیں تم سے

Posted on Oct 26, 2013