تیرے خواب

تیری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
میں سو بھی جاؤں تو تیرے خواب جگا دیتے ہیں

Posted on Oct 04, 2013